November 2, 2026

9 مئی واقعات جوڈیشل انکوائری کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا خط پشاور ہائیکورٹ نے واپس کردیا

20240804_211635

‏9 مئی واقعات جوڈیشل انکوائری کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا خط پشاور ہائیکورٹ نے واپس کردیا

خط جس فورم سے آیا وہ مجاز نہیں، متعلقہ فورم کے ذریعے خط آنے کے بعد غور کیا جائے گا، پشاور ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت کو جواب

خیبرپختونخوا حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے خط لکھا تھا