November 17, 2026

روھڑی رپورٹ واجد علی کی رپورٹ کے مطابق پندرہ سو سالہ جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کے حوالے سے میلاد مصطفی کمیٹی کے زیر اہتمام

Screenshot_2025-08-27_143926

روھڑی رپورٹ واجد علی کی رپورٹ کے مطابق پندرہ سو سالہ جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کے حوالے سے میلاد مصطفی کمیٹی کے زیر اہتمام 34 ویں سالانہ گنبد خضرا کی پرچم کشائی کا اہتمام گھنٹہ گھر چوک پر کیا گیا جس کے مھمانان گرامی ممتاز عالم دین مفتی محمد ابراہیم قادری تنظیمات اہلسنت کے چیئرمین مشرف محمود قادری میلاد مصطفی کمیٹی کے چیئرمین غیاث الدین قادری جنرل سیکریٹری شکیل احمد قاسمی جماعت اصلاح المسلمین کے ڈاکٹر سعید اعوان و دیگر تھے اس موقع پر ممتاز عالم دین مفتی محمد ابراہیم قادری نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت تخلیق کائنات ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم بن تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات امن و محبت کی ہیں انہوں نے کہا کے ہمیں اپنے گھروں بازاروں گلیوں محلوں اور دوکانوں کو گنبد خضرا کے پرچموں سے سجائیں