November 1, 2026

جسٹس منصور علی شاہ کا انتہائی اہم فیصلہ* *سپریم کورٹ کو آئینی تشریح انصاف کی فراہمی اور آئین پر عمل درآمد کا اختیار حاصل ہے،*

20240804_211635

جسٹس منصور علی شاہ کا انتہائی اہم فیصلہ*
*سپریم کورٹ کو آئینی تشریح انصاف کی فراہمی اور آئین پر عمل درآمد کا اختیار حاصل ہے،*

*جسٹس منصور علی شاہ*
*سپریم کورٹ کے فیصلے محض سفارشات یا ایڈوائزری نہیں ہوتے،*

*جسٹس منصور علی شاہ* *فیصلوں کو نظر انداز یا ان پر عمل درآمد میں تاخیر آئینی ڈھانچے کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے،*

*جسٹس منصور علی شاہ
فیصلوں پر عمل درآمد ہر صورت یقینی بنانا ہو گا،*

*جسٹس منصور علی شاہ*
عوام کا اعتماد برقرار رکھنے کیلئے عدالتی احکامات پر عمل ضروری ہے،*

*جسٹس منصور علی شاہ افراد یا اداروں کے پاس عدالت کے فیصلے پر عمل کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،*

*جسٹس منصور علی شاہ
توہین عدالت کا قانون یقینی بناتا ہے کہ عدلیہ کا احترام کیا جائے۔*

*جسٹس سید منصور علی شاہ کا فیصلہ*
سپریم کورٹ آف پاکستان کو انصاف کو یقینی بنانے اور آئین کو برقرار رکھنے کی گہری ذمہ داری سونپی گئی ہے،*

*جسٹس منصور علی شاہ
جمہوریت میں قانون کی حاکمیت صرف ایک اصول نہیں بلکہ وہ بنیاد ہے جس پر حکمرانی کی قانونی حیثیت ٹکی ہوتی ہے،*

*جسٹس منصور علی شاہ

You may have missed