November 1, 2026

گزشتہ رات ناظم آباد میں ڈکیتی کی مزاحمت پر قتل پی ٹی آئی لیاقت آباد ٹاؤن کے سینئر نائب صدر انیس احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

20240804_211635

گزشتہ رات ناظم آباد میں ڈکیتی کی مزاحمت پر قتل پی ٹی آئی لیاقت آباد ٹاؤن کے سینئر نائب صدر انیس احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

مرحوم انیس احمد کی تدفین ناظم آباد 6 نمبر قبرستان میں کی گئی

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان خالد سمیت دیگر رہنما تدفین کے موقع پر قبرستان موجود

حلیم عادل شیخ کی جانب سے مرحوم کی لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا فرمائی

You may have missed