کراچی: ایس آئی یو/ سی آئی اے پولیس کی چوبیس گھنٹوں میں دوسری کارروائی، ایس ایس پی
کراچی: ایس آئی یو/ سی آئی اے پولیس کی چوبیس گھنٹوں میں دوسری کارروائی، ایس ایس پی
کراچی: آن لائن منشیات کی ڈیلیوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار، امجد احمد شیخ
کراچی: ملزمان کو پریڈی اور شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقوں سے گرفتار کیاگیا، امجد شیخ
کراچی: گرفتار ملزمان سے ایک کلو سے زائد منشیات ہیروئین برآمد کرلی گئی، امجد شیخ
کراچی: ملزمان حب وندر سے منشیات خرید کر کراچی میں سپلائی کرتے تھے، امجد شیخ
کراچی: منشیات کی ڈیلیوری کے لیئے لوکیشن اور ایڈوانس پیمنٹ منگوائی جاتی تھی، امجد شیخ
کراچی: آئس ، کرسٹال ، ہیروئین آن لائن ڈیلیور کی جارہی تھی، امجد احمد شیخ
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت عبد الغنی اور ذیشان کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی
کراچی: ملزمان کے خلاف ایس آئی یو میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، امجد شیخ
کراچی: گرفتار ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری ہے،
ایس ایس پی ایس آئی یو / سی آئی اے
امجد احمد شیخ