*تربت / دستی بم حملہ* *تربت: سنگانی سر میں سکیورٹی فورسز کی ناکہ پر دستی بم حملہ*
*تربت / دستی بم حملہ*
*تربت: سنگانی سر میں سکیورٹی فورسز کی ناکہ پر دستی بم حملہ*
*تربت: دھماکے میں 8 افراد زخمی،تمام زخمی افراد کا تعلق سندھ اور بلوچستان سے ہے،*
*تربت: زخمیوں میں سانگھڑ سندھ، مستونگ، نال، صلالہ بازار اور سنگانی سر تربت شامل، ریسکیو ذرائع*
*تربت: حملے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ، حملہ آور فرار،*
*تربت: دھماکے اور فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، علاقائی ذرائع*