November 17, 2026

عمرکوٹ(رپورٽ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف) سکول سے لاکھوں روپيہ چوری کی واردات، شاگردوں اور استادوں کی جانب سے،احتجاجی مظاهرہ، سخت نعريبازی

IMG-20250827-WA0165

عمرکوٹ(رپورٽ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف) سکول سے لاکھوں روپيہ چوری کی واردات، شاگردوں اور استادوں کی جانب سے،احتجاجی مظاهرہ، سخت نعريبازی

تفصیلات کے مطابق کنری نزید گاوں حاجی زاهد آرائيں میں فاس کے تعاون سے چلنے والا سکول میں لاکھوں روپيہ کی چوری کی واردات چور سکول سے سولر پليٹیں، پنکهے، ليپ ٹاپ دیگر قیمتی سامان لے اڑے سکولی شاگردوں نے سخت گرمی میں تعليم حاصل کرنے پر مجبور اسکولی شاگردوں اور استادوں کی جات سے چوريلی خلاف احتجاجی مظاهرہ کرکے سخت نعريبازیبکی گئی اسکول سے نامعلوم چور پنکھے، سولر پليٹ، ليپ تاپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے استاد نے تھا نہ پر اين سی بهی درج کروائی ہے مگر پوليس کی جانب سے کوئی بھی کاروائی نہیں کی گئی ، استاد ہماری اسکول سے پنکھے پلیٹ چوری ہوگئی ہیں کلاسن ہم زیادہ گرمی میں پڙهائی خاطر پريشان ہیں، شاگرد نوٹس لے کرچوروں کو گرفتار کرکے چوری، ہونے والا سامان واپس کرواکر دیا جائے، مطالبہ