November 17, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 12 ربیع الاول اور سیلابی صورتحال سے متعلق اجلاس

Screenshot_2025-08-24_153302

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 12 ربیع الاول اور سیلابی صورتحال سے متعلق اجلاس

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار بھون اور ڈی پی او کامران اصغر کی زیر صدارت اجلاس

ویڈیو لنک کے ذریعے علما، انجمن تاجران، امن کمیٹی اور افسران کی شرکت

عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں، سیکیورٹی، صفائی کے انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کی متعلقہ محکموں کو انتظامات جلد مکمل کرنے کی ہدایت

سیلاب زدہ علاقوں میں نکاسی آب اور ریلیف کے امور کا جائزہ

علمائے کرام سے آگاہی مہم میں تعاون کی اپیل

بہاولنگر ،منچن آباد، چشتیاں، میں کیمپوں کی صورتحال پر بریفنگ

فقیر والی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں فوری اقدامات کی ہدایت

12 ربیع الاول اور سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی دعا