🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *25 اگست 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) 9 مئی: رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس، عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا
🚨 (2) 9 مئی کیس: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی سمیت 34 ملزمان بری
🚨 (3) گریٹر اس را_ئیل منصوبہ ناقابل قبول اور امن کیلئے خطرہ، عالمی برادری غ_ز_ہ میں فوری ، مستقل اور غیرمشروط جنگ بندی کیلئے اقدامات کرے، اسحاق ڈار کا جدہ میں او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب
🚨 (4) لاہور: 30 روپے کے تنازع پر پھل فروشوں کے بہیمانہ تشدد کا شکار دوسرا بھائی بھی دم توڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین برہم
🚨 (5) قومی ایئر لائن کا لاہور تا پیرس پروازوں میں عارضی طور پر کمی کا اعلان
🚨 (6) کراچی: پٹاخوں کے گودام کو انتہائی خطرناک قرار دیکر سیل کرنے کی ہدایت
🚨 (7) بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
🚨 (8) بھارت کا 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ، دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی
🚨 (9) کراچی: ڈرگ روڈ انڈر پاس میں بس کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار
🚨 (10) پاکستان میں سیلابی صورتحال، ایر_ان کی پاکستان کو مدد کی پیشکش
🚨 (11) ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، یکم 26 اگست اور 12 ربیع الاول 6 ستمبر کو ہوگی
🚨 (12) تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب پر اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی
🚨 (13) خیبرپختونخوا: دیر بالا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 خوارج ہلاک، 8 پولیس اہلکار زخمی
🚨 (14) ہنگو: ایف سی قلعہ پر حملے میں 3 اہلکار شہید، 18 زخمی، جوابی کارروائی میں 5 خوارج ہلاک
🚨 (15) تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا کا عہدے سے استعفیٰ کا اعلان
🚨 (16) ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری
🚨 (17) بھارت کے پانی چھوڑنے پر ستلج کے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، بستیاں زیر آب، ہزاروں لوگ بے گھر
🚨 (18) ایشیا کپ میں پاک-بھارت میچ کیخلاف شیوسینا سرگرم، میچ کی مخالفت کردی
🚨 (19) جرائم پیشہ عناصر ایف آئی اے کے نام پر جعلی ایف آئی آرز کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کررہے ہیں، تحقیقاتی ایجنسی
🚨 (20) کراچی: شاہ فیصل میں کرنٹ لگنے سے 2 بھائیوں کی موت کی ابتدائی تحقیقات مکمل
🚨 (21) لاہور کے شہریوں کو آئندہ ہفتے کچرا اٹھانے کے بل بھیجے جائیں گے، ایل ڈبلیو ایم سی
🚨 (22) کراچی: بارش کے بعد ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی مرمت بھی شہریوں کیلئے امتحان بن گئی
🚨 (23) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 18 افغان شہریوں کو واپس بھیجنے کی کارروائی معطل کر دی
🚨 (24) سرکاری اہلکار پر تشدد کا مقدمہ: فرحان غنی اور دیگر کا 28 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور
🚨 (25) عالمی بینک نے پنجاب میں پرائمری تعلیم کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی
🚨 (26) ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کے چالان کی اسکروٹنی مکمل، ملزم عمر حیات ہی قاتل قرار
🚨 (27) اس را_ئیلی آرمی چیف بھی غ_ز_ہ میں جنگ بندی معاہدے کے حق میں بول پڑے
🚨 (28) اس را_ئیلی فوج کا غ_ز_ہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 5 صحافیوں سمیت 20 افراد خالق حقیقی سے جا ملے
🚨 (29) گجرات: 9 کروڑ مالیت کے طلائی زیورات کو نقلی زیور سے بدلنے والے نیشنل بینک کے 6 ملازم گرفتار
🚨 (30) بھارت نے ستلج کے بعد دریائے راوی میں بھی پانی چھوڑ دیا
🚨 (31) دریائے ستلج بپھرنے لگا، کئی آبادیاں مکمل طور پر پانی میں گھر گئیں
🚨 (32) سوات: سیلاب سے شانگلہ کا گاؤں مکمل تباہ، واحد اسکول بھی بہہ گیا
🚨 (33) بانی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی
🚨 (34) وزیراعظم نے 300 جانیں بچانے والے گلگت کے 3 شہریوں کو قومی ہیرو قرار دے دیا، فی کس 25 لاکھ انعام دے دیا
🚨 (35) مودی حکومت کا گیمنگ بل بھارتی کرکٹ بورڈ کے گلے پڑ گیا، ڈریم 11 سے 358 کروڑ کا معاہدہ ختم
🚨 (36) قومی ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت مل گئی، 35 کروڑ کی گرانٹ منظور
🚨 (37) کراچی سمیت سندھ میں 27 اگست سے شروع ہونے والی بارشوں کا امکان ختم
🚨 (38) کراچی میں بارش کے بعد برساتی نالوں کا لاکھوں ٹن کچرا ساحل پر پہنچ گیا
🚨 (39) سمندر کو آلودگی سے بچانے کیلئے کراچی کی بندرگاہوں پر صفائی مہم کا آغاز
🚨 (40) امریکی صدر کی بے رخی، بھارت نے ٹرمپ انتظامیہ سے بہتر تعلقات کیلئے لابنگ فرم کی خدمات لے لیں
🚨 (41) سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اضافہ مانگ لیا
🚨 (42) گجرات: بس کی چھت پر بیٹھے 2 لڑکے درخت کی شاخ سے ٹکرانے کے بعد گرکر جاں بحق
🚨 (43) باجوڑ: سکیورٹی فورسز کی جانب سے 5 علاقے کلیئر، لوگوں کو گھر واپسی کی اجازت
🚨 (44) فیصل آباد: طالبہ کالج کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق
🚨 (45) رانا ثنا کے پیش نہ ہونے پر برہمی، قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے وزیراعظم کے مشیر کو طلب کرلیا
🚨 (46) سپریم کورٹ: بہن کے وراثتی حصے کیخلاف بھائی کی درخواست خارج
🚨 (47) علیمہ خان کا بیٹا حسان نیازی کیساتھ موجود تھا، شواہد کے ساتھ گرفتاریاں کیں: طلال چوہدری
🚨 (48) سرکاری ملازم پر تشدد کا کیس: چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
🚨 (49) راولپنڈی: پیر ودھائی بس اڈے پر مسافر بس حادثے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
🚨 (50) فلس_طین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس، اسحاق ڈار بھی شریک
🚨 (51) یکم تا 12 ربیع الاول عشرہ رحمت اللعالمینؐ منایا جائے گا، وزیر مذہبی امور
🚨 (52) بھارت: اترپردیش میں ٹریلر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر سے 8 یاتری ہلاک، 40 زخمی
🚨 (53) کراچی: مسلسل تاخیر کا شکار کریم آباد انڈر پاس بارش کے پانی سے بھرگیا، تکمیل میں مزید تاخیر کا خدشہ
🚨 (54) ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 800 تک پہنچ گئی
🚨 (55) پتوکی میں لڑکی سے زیادتی، ملزمان ویڈیو وائرل کرنیکی دھمکیاں دیکر 1 سال تک ہراساں کرتے رہے
🚨 (56) اہلیہ کی خاتون پر تشددکی ویڈیو وائرل، ڈپٹی اٹارنی جنرل کا خاندان کے اقدام سے اظہار لاتعلقی
🚨 (57) خیبر پختونخوا: سونے کے بلاکس کی نیلامی میں کھربوں کی بےضابطگیاں بے نقاب
🚨 (58) ویمنز ون ڈے ورلڈکپ: 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، پہلی مرتبہ فاطمہ ثنا کپتان
🚨 (59) پاکستان قطر سے اضافی ایل این جی کی ترسیل مؤخر کرنیکی درخواست کریگا
🚨 (60) مظفرگڑھ: ہراسانی سے روکنے پر با اثر افراد کا بھائی پر تشدد، نوجوان کی ٹانگ کا_ٹ دی
🚨 (61) کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ، وجہ بھی سامنے آگئی
🚨 (62) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا اعلان
🚨 (63) کراچی : بارہویں جماعت سائنس جنرل گروپ کے امتحاناتی نتائج کا اعلان، رزلٹ ویب سائٹ پر دیکھیں
🚨 (64) کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا، رفتار کیا ہوگی؟
🚨 (65) حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کیلیے 27 ارب کا مالیاتی پیکج منظور کرلیا
🚨 (66) سرگودھا: بھائی نے دوست کیساتھ شادی سے انکار پر سوتیلی بہن کو زہر دیکر مار ڈالا
🚨 (67) ڈیرہ غازی خان: پولیس نے فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنادی
🚨 (68) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلویز ہیڈ کوارٹرز آمد، سکیورٹی اقدامات کا جائزہ
🚨 (69) ایلون مسک نے اے آئی کے شعبے میں امریکا کی بجائے چینی کمپنیوں کو سخت حریف قرار دیدیا
🚨 (70) شدید بارش اور سیلاب کی پیشگوئی : پنجاب میں دریائی اور نشیبی علاقوں سے لوگوں کے انخلا کا حکم