November 17, 2026

*💥انجینئر محمد علی مرزا مشین محلہ جہلم میں ایک اکیڈمی سے گرفتار۔۔!!*

IMG-20250826-WA0259

*💥انجینئر محمد علی مرزا مشین محلہ جہلم میں ایک اکیڈمی سے گرفتار۔۔!!*

*🔘نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مشینی محلہ جہلم میں ایک اکیڈمی پر ریڈ کر کے محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا ہے۔*

*🔴انجینئر محمد علی مرزا کو متنازع بیان کے بعد تھری ایم پی او کے تحت جیل منتقل کیا گیا*