November 17, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)سرگودھا یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی/ جس کے مہمان خصوصی

Screenshot_2025-08-24_153302

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)سرگودھا یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی/ جس کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سرگودھا کے صدر رانا ظفر یاسین خاں ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری سید ضمیر حسین شیرازی ایڈووکیٹ ، اور سابق نائب صدر سرگودھا بار ثمینہ حماد ملک ایڈووکیٹ کو گروپ لیڈر ایس یو جے خالد اصغر شیخ ، صدر شیخ محمد رضوان ، سیکرٹری اطلاعات مدثر عباس پاشا او دیگر صحافیوں نے معزز مہمانوں کو سرگودھا یونین آف جرنلسٹس کے دفتر میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر سرگودھا بار ایسوسی ایشن اور سرگودھا یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران نے اظہار خیال کیا جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ناصر قریشی نے بطریق احسن سرانجام دئیے۔