وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر دریائے ستلج کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر دریائے ستلج کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
کمشنر بہاولپور، ڈپٹی کمشنر اور افسران کا ریلیف کیمپوں کا معائنہ
سیلاب متاثرین کو خوراک، طبی سہولیات اور چارہ فراہم کیا جا رہا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب: متاثرین کو سہولیات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی
ضلعی انتظامیہ کا متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری
متاثرہ افراد کا انتظامیہ پر اعتماد، فراہم کردہ سہولیات پر اظہار اطمینان
تمام محکمے ہم آہنگی سے کام کر رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر ذوالفقار بھون