November 17, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر دریائے ستلج کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

Screenshot_2025-08-24_153302

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر دریائے ستلج کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

کمشنر بہاولپور مسرت جبیں، ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اور افسران کا ریلیف کیمپوں کا معائنہ

سیلاب متاثرین کو خوراک، طبی سہولیات اور چارہ فراہم کیا جا رہا ہے

وزیراعلیٰ پنجاب: متاثرین کو سہولیات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی

ضلعی انتظامیہ کا متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری

متاثرہ افراد کا انتظامیہ پر اعتماد، فراہم کردہ سہولیات پر اظہار اطمینان

تمام محکمے ہم آہنگی سے کام کر رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر ذوالفقار بھون