October 31, 2026

ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی آبیٹ آباد میں کاروائیاں ، جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور سہولت کاری میں ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں ، ایف آئی آر درج

20240804_211635

ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی آبیٹ آباد میں کاروائیاں ، جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور سہولت کاری میں ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں ، ایف آئی آر درج

انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ آبیٹ آباد ریجن کی کاروائی ، جنگلات کی غیر قانونی کٹائی ملوث افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو ٹھنڈیانی آبیٹ آباد میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے متعلق شکایات

انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے علاقہ ٹھنڈیانی میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث محکمہ جنگلات کے تین اہلکاروں سمیت سمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

ملزمان سے دو آرا مشین برآمد ، ایف آئی آر درج

محکمہ جنگلات آبیٹ آباد میں بوگس اور پچھلے تاریخوں میں جرمانے کی رسیدیں بنانے والے اہلکار رنگے ہاتھ گرفتار

جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث افراد سے سختی سے نمٹا جائے گا اور کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی: ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ