October 8, 2026

*🌼ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، وزارت مذہبی امور نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا*

IMG-20250825-WA0030

*🌼ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، وزارت مذہبی امور نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا*

*🔴آج پاکستان میں ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، نہ ہی کوئی قابل ذکر شہادت موصول ہوئی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا اعلان*

*🔵کراچی سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔*

*🟢پاکستان میں یکم ربیع الاوّل منگل 26 اگست کو ہوگی۔ جبکہ 12 ربیع الاوّل 6 ستمبر بروز ہفتے کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی*