October 9, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو گولی مار قبرستان کا کروڑوں روپے کا بجٹ کرپشن کی نظر

IMG-20250824-WA0247

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو گولی مار قبرستان کا کروڑوں روپے کا بجٹ کرپشن کی نظر

گولی مار قبرستان کی مٹی بھرائی نہیں کی گئی مٹی بھرائی کی رقم ہڑپ کر لی گئی ذرائع

گولی مار قبرستان کی ترکیاتی کام میں ناکارہ ناقص مٹیریل استعمال کیا گیا ہے ذرائع

گولی مار تین کروڑ سے زائد کا پروجیکٹ کرپشن کی نظر کر دیا گیا

اینٹی کرپشن نیب نے چپ کا روزہ رکھ لیا

شہریوں میں مایوسی کی لہر نوٹس کون لے گا