October 9, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف ریٹائرمنٹ پر سب انسپکٹر محمد صدیق میانو صاحب کو مبارکباد

Screenshot_2025-08-24_153302

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
ریٹائرمنٹ پر سب انسپکٹر محمد صدیق میانو صاحب کو مبارکباد
ریٹائرمنٹ سروس کا حصہ ہے اور یہ وقت جہاں اہل خانہ کے لیے باعث مسرت ہوتا ہے وہاں ملازمین کے لیے تکلیف دہ بھی ہوتا ہے کیونکہ وہ عرصہ دراز سے جس ادارے سے منسلک رہا ہوں اس ادارے سے ان کی ہزاروں یادیں جڑی ہوتی ہیں تو وہاں سے رخصت ہونے پر یقینا مایوسی بھی ہوتی ہے 🌹
فخرے پولیس ڈیپارٹمنٹ سندھ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مختلف عہدے پر رہنے والے سب انسپکٹر محمد صدیق میانو سندھ کے مختلف تھانوں پر تعینات رہنے والے انتہائی نفیس ملنسار سوشل ورکر دلبر شخصیت اپنی ڈیوٹی کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کیسوں میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کا سر فخر سے بلند کرنے والے شخصیت محمد صدیق میانو پولیس ڈیپارٹمنٹ سے باعزت محکمہ پولیس سے اپنی سروس مکمل کر کے ریٹائرمنٹ ہوگیے ہیں محمد صدیق میانو کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے ایک شاندار پارٹی بھی منعقد کی گئی ایس ایچ او احمد بخش صاحب اور ائے ہوئے تمام معزز کی جانب سے صدیق میانو صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد بھی پیش کی گئی