پورے دس ہزار روپے کا انعام
پورے دس ہزار روپے کا انعام
غذر میں چرواہے وصیت خان کی بروقت اطلاع کے بعد 100مکانات خالی کرائےگئے اور تقریباً 200 لوگ بلند پہاڑی مقام پر پہنچے جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا
بلاشبہ وصیت خان کی بروقت اطلاع نے قیمتی انسانی زندگیاں بچانے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے ایسے بیدار لوگ ہی ہمارے ہیروز ہیں جن کی موجودگی معاشرے کیلئے فائدہ مند ہے
لیکن یہ دس ہزار روپے انعام دینے والے کو بھی پتا نہیں کیوں پانچ روپے انعام دینے کو دل کرتا ہے۔