اسٹیپ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن میڈم شائستہ بلوچ نے پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے 5 سے 15 گریڈ ملازمت کے حوالے
ناظرین اب رخ کرتے ھیں۔ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر جہاں موجود ھیں ھمارے بیوروچیف سید نصیر حسین زیدی ۔۔
جی نصیر زیدی کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو
اسٹیپ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن میڈم شائستہ بلوچ نے پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے 5 سے 15 گریڈ ملازمت کے حوالے سے آئی بی اے یونیورسٹی ٹیسٹ کو 3 سال گذرنے کے بعد آفر لیٹرز نہیں ملے۔آئی بی اے یونیورسٹی کو گورنمنٹ سندھ نے ملازمتوں کے لئے ٹیسٹ لینے کے لئے نامزد کیا تھا تین سال پہلے 5 سے 15 گریڈ کی ملازمتوں کے لئے ٹیسٹ لئے گئے لیکن آفر لیٹرز دینے کے بجائے آج کل کے آسرے دیئے جارہے ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ آئی بی اے یونیورسٹی نے آگر ٹیسٹ لئے ہیں تو گورنمنٹ سندھ اس پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرے