October 12, 2026

🌐حساس ادارے کی راولپنڈی اور حسن ابدال میں اہم کارروائی

Screenshot_2025-08-21_163648

🌐حساس ادارے کی راولپنڈی اور حسن ابدال میں اہم کارروائی

ویڈیو بنا کر دھمکیاں دینے والے فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد گرفتار

گرفتار دہشتگردوں نے 11 اگست کو ویڈیو بنا کر راولپنڈی اور حسن ابدال میں دہشتگردی کرنے کی دھمکی دی تھی

دہشتگردوں کو راولپنڈی اور حسن ابدال سے حساس ادارے نے گرفتار کیا