November 29, 2026

عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف کنری کے نواحی علاٸقے چیل بند میں پانی کی موٹر سے کرنٹ لگنے کے باعث نوجوان جاں بحق

IMG-20250824-WA0022

عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
کنری کے نواحی علاٸقے چیل بند میں پانی کی موٹر سے کرنٹ لگنے کے باعث نوجوان جاں بحق
تفصیل کے مطابق
کنری کے قریب چیلھ بند کے گاؤں حاجی شعیب ساند میں نوجوان عاجز ساند کو پانی کی موٹر سے کرنٹ لگا جسے تشویشناک حالت میں تعلقہ اسپتال کنری منتقل کیا گیا
کرنٹ لگنے کے سبب نوجوان جاں بحق ہوگیا، ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی
لاش گھر پہنچنے پر واقعے کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا
ورثہ کی جانب سے بتایا جاتا ہے کہ نوجوان گھر میں پانی کی موٹر چلا رہا تھا کہ اچانک اسے کرنٹ لگ گیا جسے فوری طور تعلقہ اسپتال منتقل کیا گیا جو کہ جاں بحق ہو گیا ڈاکٹروں نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کر دی

You may have missed