November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو نبی سر واھ نزدیک موٹر سائيکل اور ٹريکٹر ٽرالی کے درمیان زوردار ٹکر نتیجے میں مھر برادری کے 4 افراد سخت زخمی

IMG-20250824-WA0020

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

سامارو نبی سر واھ نزدیک موٹر سائيکل اور ٹريکٹر ٽرالی کے درمیان زوردار ٹکر نتیجے میں مھر برادری کے 4 افراد سخت زخمی
زخميوں میں ایک افراد موقعے پر موت
تفصیلات کے مطابق سامارو نزدیک نبی سر واھ پد موٹر سائيکل پر سوار اسکولی بچوں کا ٹريکٹر ٹرالی کے درمیان زور دار ٹکر جس کے نتیجے میں اکرم مھر کی موقعے موت ہوگئی اور تين افراد ارسلان مھر . نويد مھر.محاذ مھر زخمی ہوگئے زخموں کو تعلقه اسپتال سامارو منتقل کردیا گیا
پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورصا کے حوالے کر دیا مرنے والے کی لاش گھر پیچھے پر قهرام مچ گیا۔۔۔