آج پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی
آج پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس کے مطابق حالیہ ضمنی الیکشن کی بابت فیصلہ کیا گیا ہے کہ یہ الیکشن میں دونوں جماعتیں اشتراک کر کے حصہ لیں گی اور جس جماعت کا امیدوار دوسرے نمبر پہ ہوگا اس جماعت کے امیدوار کی حمایت کی جائے گی ۔
اس طرح ایم این اے محمد چٹھہ احمد وزیراباد کی نااہلی کے بعد یہاں پہ دوسرے نمبر پہ آنے والے ڈاکٹر نثار احمد چیمہ پاکستان مسلم لیگ این کے امیدوار تھے
لاہور NA‑129: ایم این اے میاں اظہر کے انتقال کی وجہ سے خالی ہونے والی نشست پہ دوسرے نمبر پہ حافظ محمد نعمان پاکستان مسلم لیگ ن ،
این اے 96 فیصل آباد سے دوسرے نمبر پہ نواب وسیر پاکستان مسلم لیگ ن ،این اے 104 فیصل آباد سے دوسرے نمبر پہ راجہ دانیال احمد مسلم لیگ ن ،
جبکہ پی پی 87 میانوالی ایم پی اے احمد خان بھچر کی نااہلی کے بعد دوسرے نمبر پہ آزاد امیدوار سجاد احمد ملک اور تیسرے نمبر پہ انعام اللہ خان نیازی مسلم لیگ ن ،
فیصل آباد پی پی 98 سے دوسرے نمبر پہ محمد اجمل آئی پی پی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ امیدوار تھے
پیپلز پارٹی پنجاب میں کوئی امیدوار حصہ نہیں لے سکے گا اور پیپلز پارٹی کے کارکن مسلم لیگ ن کی سپورٹ اور ووٹ دیں گے ۔