November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت چوہدری کاشف چک نمبر 2 ون آر نے کہا کہ بہت ہی افسوس ہوا ہمارے علاقے کے

Screenshot_2025-08-21_163648

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت چوہدری کاشف چک نمبر 2 ون آر نے کہا کہ بہت ہی افسوس ہوا ہمارے علاقے کے دو بہت بڑے ہائی سکول جس میں لاکھوں بچے دور دراز سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے اتے ہیں ماں باپ بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم اپنے بچوں کو سکول چھوڑ کر ائے ہیں لیکن وہاں اپ خود اندازہ لگائیں ہائی سکول 97۔6آر بوائز وہاں صرف 90 میں سے 25 بچے پاس اور گرز ہائی سکول 97۔6ار میں 95 میں سے 15 لڑکیاں پاس ہوئی کیا انتظامیہ ان ٹیچروں سے پوچھ سکتی ہے اپ نے سال بار بچوں کو کیا پڑھایا مجھے تو اس بات کا اندازہ ہو رہا ہے سلیبس بہت ٹف ہے جتنے بھی ٹیچر ہیں ان کو سمجھ ہی نہیں ارہی پڑھانے کی اور ینگ لوگوں کو موقع نہیں مل رہا جو نیا سلیبس پڑ چکے ہیں بچوں کو پڑھانے کا اگر گورنمنٹ ٹیسٹ لے تو سو میں سے دو ٹیچر پاس ہوں گے میں اپنے علاقے کی طرف سے گورنمنٹ سے اپیل کرتا ہوں خدارا ہم پر رحم کیا جائے بچوں کا اور ٹیچروں کا سوچا جائے جن ٹیچروں کو کچھ بھی نہیں آ رہا