November 17, 2026

نہم میں خراب نتائج دینےوالےسکول واساتذہ کی فہرستیں تیارکرنےکاحکم دیدیا گیا،سکول ایجوکیشن کی ٹیم پہلی بار خراب نتائج دینے والوں کی فہرستیں تیار کرے گی

Screenshot_2025-08-21_163648

نہم میں خراب نتائج دینےوالےسکول واساتذہ کی فہرستیں تیارکرنےکاحکم دیدیا گیا،سکول ایجوکیشن کی ٹیم پہلی بار خراب نتائج دینے والوں کی فہرستیں تیار کرے گی

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق خراب نتائج دینے والے اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا،اربوں خرچ کرنے کے باوجود زیرو رزلٹ برداشت نہیں کیا جائیگا وزیر تعلیم نے خبردار کیا ہے کہ احتساب اپنے ضلع اور تحصیل کے سکولوں سے کروں گا

رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ اچھے نتائج دینے والے اساتذہ کی بھی فہرست تیار کی جارہی ہے اچھے نتائج پر اساتذہ کو انعامات سے بھی نوازا جائے گا

زرائع