November 17, 2026

لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئی تونگر کے فراڈ کیس میں بڑی پیش رفت

Screenshot_2025-08-21_163648

لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئی تونگر کے فراڈ کیس میں بڑی پیش رفت

این سی سی آئی اے ملتان کی ٹیم نے عبدالحئی کے فرنٹ مین بلال کنجال کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم بلال کنجال پر آن لائن فراڈ میں ملوث ہونے ۔بنائی گئی جعلی آئی ٹی کمپنیوں کی مدد سے لوگوں سے رقم ہتھیانے کا الزام

این سی سی آئی اے ملتان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر عبدالغفار کے حکم پر سب انسپکٹر سعید احمد نے ملزم کو گرفتار کیا

ملزم بلال کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا گیا ۔۔گرفتاری پر تصویر جاری

عبدالحئی اور 8 ملزمان کیخلاف مقدمہ نمبر 138 درج ہے

سجاد کنجال۔۔جنید منظور ۔رئیس احمد اور اشفاق احمد بھی نامزد و مفرور ملزمان میں شامل

این سی سی آئی اے کی ٹیم نے مقدمہ میں دو ملزمان ثمر عباس اور زاہد اقبال کو پہلے ہی گرفتار کر رکھا ہے

مرکزی ملزم عبدالحئی بیرون ملک فرار ہو چکا

ملزمان کیخلاف ادارہ نیب بھی تحقیقات میں مصروف

ملزمان نے فورریکس ٹریڈنگ۔سمٹ اے ایچ ٹریڈنگ۔۔اوپٹارا ٹریڈنگ کے نام سے جعلی کمپنیاں بنائیں

عبدالحئی نے فرنٹ مینوں ۔۔منیجر اور سی ای او کی مدد سے تیس فیصد منافع کا لالچ دیکر لوگوں سے بھاری رقوم لوٹیں ۔۔ایف آئی آر