November 17, 2026

ٹھٹھہ رپوٽ عبدالعزيز شيخ مکلی کے بیشتر علاقوں میں جلی چار گھنٹوں سے مسلسل بند عوام سخت گرمی سے بے حال

Screenshot_2025-08-21_163648

ٹھٹھہ رپوٽ عبدالعزيز شيخ
مکلی کے بیشتر علاقوں میں جلی چار گھنٹوں سے مسلسل بند عوام سخت گرمی سے بے حال
ایس ڈی او حیسکو مکلی جو کہ سزا کے طور پر ہتھکڑیاں بھی لگوا چکے ہیں انہوں نے بھی صحافیوں سے جھوٹ بول کر جان چھڑائی
میں آدھے گھنٹے میں پوسٹ آفس مکلی کے ٹرانسفارمر اور دوسرے علاقوں کے بھی جھمپر بنواتا ہوں حیسکو مکلی کے کھلم کھلا جھوٹ
مکلی پوست آفس ایریا ہاشم آباد کالونی مکلی سوسائٹی فیز 4 میں برسات کے باعث ٹرانسفارمرز کے جھمپر ٹوٹ گئے تھے جسکی اطلاع لائین سپرٹینڈنٹ مکلی سب ڈویژن اور ایس ڈی او کو 9 بجے رات کو دی گئی
لائین سپرٹینڈنٹ نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمیں ٹریپنگ نہیں مل رہی جبکہ ایس ڈی او مکلی سب ڈویژن اسرے دیتے رہے

چار گھنٹوں سے مکلی کے کئی علاقے بجلی سے محروم ہیں حیسکو چیف فوری نوٹس لیں عوام کا مطالبہ