ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک سیف اللہ ملک ارشد اچھا ملک راشد میڈیکل سٹور والے ملک شہزاد بروکر کے بھائی ملک ثنا اللہ مین بازار کھلونے
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک سیف اللہ ملک ارشد اچھا ملک راشد میڈیکل سٹور والے ملک شہزاد بروکر کے بھائی ملک ثنا اللہ مین بازار کھلونے والے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سکریٹری اطلاعات سعود فاروق خان چغتائی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں محمد فیاض چوہدری ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی فراز،جٹ ایم آصف قمر سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری حاجی یونس زرگر عادل سلطان ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی شیخ آصف دانہ۔ چوہدری رضوان جانا سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے