November 17, 2026

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال کی پارکنگ میں اوور چارجنگ پر ایکشن

IMG-20250821-WA0269

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ

اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال کی پارکنگ میں اوور چارجنگ پر ایکشن

اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز کی کاروائی پر پارکنگ سٹینڈ پر لوگوں سے زائد پیسے وصول کرنے والا اہلکار موقع پرگرفتار، مقدمہ درج

عوام الناس سے ہسپتالوں کی پارکنگ فیس میں اوور چارجنگ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز

سرکاری ہسپتالوں کے پارکنگ سٹینڈز کے مالکان قواعد و ضوابط کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔ اسسٹنٹ کمشنر

پارکنگ سٹینڈز پر ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے ساتھ اہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز