November 17, 2026

یہ ہے وہ مظلوم باپ سفیر حسین شاہ جو بھکر DHQ ھسپتال میں علاج کی غرض سے اپنی 13سالہ بچی زھراء کو لایا اے سی روم میں سرکاری WiFi پہ موبائل گیم کھیلتے ڈاکٹر کو بچی کی تشویشناک حالت کے

FB_IMG_1755569120325

یہ ہے وہ مظلوم باپ سفیر حسین شاہ جو بھکر DHQ ھسپتال میں علاج کی غرض سے اپنی 13سالہ بچی زھراء کو لایا اے سی روم میں سرکاری WiFi پہ موبائل گیم کھیلتے ڈاکٹر کو بچی کی تشویشناک حالت کے بارےمیں بتلایا جس نے ٹال مٹول سے کام لیا ۔والد نے بار بار اصرار کیا تو ڈاکٹر نے عملے کو بلوایا اور اس کی اور ساتھ آنے والے بچی کے چچا کی خوب پٹائی کردی اور 15 پہ کال کر کے مریضہ جو کہ دم توڑ چکی تھی کے وارثان کے خلاف قانونی کارروائی کروا دی اور بچی کو دفنانے کی مہلت تک نہ دی گئی۔پولیس کی 4 دن کی ضمانت سے والد بچی کی نعش گھر لے گیا اور دفنایا۔