November 17, 2026

*صوابی کے علاقے گدون میں کلاؤڈ برسٹ* گدون میں کلاؤڈ برسٹ سے 12 گھر ڈوب چکے ہیں، ڈی سی صوابی

IMG-20250818-WA0265

*صوابی کے علاقے گدون میں کلاؤڈ برسٹ*
گدون میں کلاؤڈ برسٹ سے 12 گھر ڈوب چکے ہیں، ڈی سی صوابی
گاؤں میں 15 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، ڈی سی
کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے پانی کا بہاؤ بہت تیز ہے ، ڈپٹی کمشنرصوابی
پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی،ڈی سی
ہری پور اور مردان سے بھی ریسکیو ٹیموں کو بلالیاگیا ،ڈپٹی کمشنر
لوگ متاثرہ افراد کی مدد کیلئےنکلیں، ڈپٹی کمشنرصوابی کی اپیل