*پاکپتن:بھارت سےآنیوالے سیلابی ریلے کے سبب دریائے ستلج میں بھی طغیانی، ریسکیو*
*پاکپتن:بھارت سےآنیوالے سیلابی ریلے کے سبب دریائے ستلج میں بھی طغیانی، ریسکیو*
ریلے کےباعث دریا سے ملحقہ علاقوں میں نچلے درجے کا سیلاب، ریسکیو
دیہات کےلوگوں کی بڑی تعداد پانی میں پھنس گئی، 222 لوگ ریسکیو، ریسکیو
11مویشی بھی ریسکیو کئے، مزید امدادی کارروائیاں جاری، ریسکیو
انتظامیہ کی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت، ریسکیو