ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد تاج فوٹو سٹیٹ والے کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد تاج فوٹو سٹیٹ والے کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ایم آصف قمر اکرم بھٹی زاہد حسین انجم ملک ارشد رمضان ملک ایوب سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے