November 17, 2026

ہم کئی سالوں سے عمران نیازی خان کو سن رہے ہیں لیکن آج تک سمجھ نہیں پائے کہ کہہ کیا رہے ہیں؟

IMG-20250721-WA0558(5)

ہم کئی سالوں سے عمران نیازی خان کو سن رہے ہیں لیکن آج تک سمجھ نہیں پائے کہ کہہ کیا رہے ہیں؟

کبھی کہا مشرف زندہ باد
کبھی کہا مشرف مرده باد
شیخ رشید مرده باد
شیخ رشید ذنده باد۔
چوہدری برادران مرده باد
چوہدری برادران ذنده باد
جیو ذنده باد….
جیو مرده باد….
چوهدری افتخار زنده باد….چوهدری افتخار مرده باد۔ فخرو بهائی ذنده باد…
فخرو بهائی مرده باد ۔
الطاف حیسن مرده باد…..
الطاف حسین ذنده باد
جسٹس وجیہہ ، اکبر ایس بابر ، فوزیہ قصوری ، عائشہ گلالئی ، جاوید ہاشمی ، محسن بیگ احمد جواد زندہ باد ۔ یہ سارے مردہ باد

پی ٹی آئی کی مہنگائی زندہ باد
ہی ڈی ایم کی مہنگائی مردہ باد
آئی ایم ایف مردہ باد ،
آئی ایم ایف زندہ باد۔
ایمنیسٹی سکیم مردہ باد ، ایمنیسٹی سکیم زندہ باد

جسٹس بندیال جسٹس اطہر من اللہ جسٹس قاضی فائز مردہ باد
تینوں جسٹس زندہ باد

سینٹ الیکشن میں فلور کراسنگ زندہ باد
قومی اسمبلی پنجاب اسمبلی میں فلور کراسنگ مردہ باد

امریکی مداخلت مردہ باد امریکہ سے دوستی زندہ باد۔
جنرل باجوہ ہیرو زندہ باد جنرل باجوہ زیرو مردہ باد

ن لیگ میں فارورڈ بلاک زندہ باد۔ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان مردہ باد
نیوٹرل ایمپائر زندہ باد ، نیوٹرل ایمپائر مردہ باد
الیکشن کمیشن زندہ باد الیکشن کمیشن مردہ باد
جہانگیر ترین ، علیم خان زندہ باد ، دونوں مردہ باد
پرویز الہٰی ڈاکو مردہ باد
پرویز الہٰی وزیراعلیٰ زندہ باد۔
شیخ رشید چپڑاسی مردہ باد
شیخ رشید وزیرداخلہ زندہ باد۔
سیاستدانوں کے بیرون ملک بچے مردہ باد
عمران خان کے بیرون ملک بچے زندہ باد ۔
پی ٹی آئی کے خلاف رات کو عدالتیں کھلیں تو مردہ باد۔
پی ٹی آئی کے حق میں کھلیں تو زندہ باد
مخالفین توشہ خانے کے تحائف لیں تو مردہ باد
عمران خان اور خاتون اول توشہ خانے پر ڈاکہ ڈالیں تو زندہ باد۔ جج بشیر میاں نواز شریف کو سزا سنائے تو جج بشیر زںدہ باد۔
جج بشیر عمران خان کو سزائے سنائے تو جج بشیر سخت مردہ باد