November 17, 2026

پولیس تھانہ سٹی میلسی کی جراٸیم پیشہ افراد کے خلاف کارواٸیاں جاری۔بشیر عرف بشیری گینگ اور ساقی گینگ کے چھ ممبران کو گرفتار کر لیا۔

IMG-20250818-WA0225

پولیس تھانہ سٹی میلسی کی جراٸیم پیشہ افراد کے خلاف کارواٸیاں جاری۔بشیر عرف بشیری گینگ اور ساقی گینگ کے چھ ممبران کو گرفتار کر لیا۔

میلسی (محمدمختارسولگی)ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی مجاہد خان بلوچ کی سربراہی میں پولیس تھانہ سٹی کے کے جوانوں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بشیر عرف بشیری گینگ کے تین ارکان ;بشیر احمد ولد خان محمد;محمد شریف ولد محمد بوٹا;شکیل ولد ذوالقرنین اور ساقی گینگ کے تین ارکان ;ثاقب ولد زبیر;ذیشان ولدشمشاد اور لیاقت علی ولد مشتاق سمیت چھ جراٸم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران پانچ لاکھ 18 ہزار روپے نقدی، تین عدد پسٹل، موٹر سائیکل و دیگر مالِ مسروکہ برآمد کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔