*پاکستان یوتھ کونسل سٹوڈنٹ فیڈریشن کمیونٹی سیمینار شروع ہو گیا ہے ہم اپنی مرضی سے نکلیں گے اور ہم اپنی مرضی سے ہی دھرنا دیں گے یہ اتنا بڑا دھرنا ہوگا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکے اگر کوئی ہمیں روکنے کی کوشش کرے گا تو وہ اپنی موت خود مرے گا سٹوڈنٹ جب اپنے یوتھ کی کال پر نکلتا ہے وہ تمام چیزوں کو ایک
*پاکستان یوتھ کونسل سٹوڈنٹ فیڈریشن کمیونٹی سیمینار شروع ہو گیا ہے ہم اپنی مرضی سے نکلیں گے اور ہم اپنی مرضی سے ہی دھرنا دیں گے یہ اتنا بڑا دھرنا ہوگا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکے اگر کوئی ہمیں روکنے کی کوشش کرے گا تو وہ اپنی موت خود مرے گا سٹوڈنٹ جب اپنے یوتھ کی کال پر نکلتا ہے وہ تمام چیزوں کو ایک سائیڈ پر رکھ کے نکلتا ہے اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہم سٹوڈنٹ کمیونٹی کو لانگ مارچ کی اڈیالہ جیل کی طرف کال دیں گے پاکستان یوتھ کونسل سٹوڈنٹ فیڈریشن کمیونٹی لیڈر آفتاب درانی*