عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ سامارو نزديک گوٽه پرتاب را۽ مالهی گاوں لالو کولهی کے گاوں کے ساتھی خان خاصخيلي برسات کے دوران
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
سامارو نزديک گوٽه پرتاب را۽ مالهی گاوں لالو کولهی کے گاوں کے ساتھی خان خاصخيلي برسات کے دوران روڈ کی حالت بہت خراب ہے ۔۔۔ لوگ زیادہ کیچڑ کی وجہ سے پیدل بھی نہیں چل سکتے وہاں کی عوام نے اپيل کرتے ہوئے جهانزب سرتاج قائيخانی کو کہ اس روڈ پر ٹريکٽر کا ڳوبل لگوا کر دیا جائے تاکہ گاوں کی عوام کا چلنا آسان ہوسکے ۔۔۔۔۔۔۔ ياد رهے کہ یہ روڈ جهانزيب قائيمخانی کی زمین سے ٹریکٹر ٹالیوں کی مٹی لیکر ان کے پمپ کے ڀھرائی کے لئے منظور ٹائون کی طرف گئی تھی جس کی مٹی، گرنے سے پورے روڈ پر مٹی، گرنے سے روڈ کا یہ حال ہوا ہے بارش کی وجہ سے اب وہاں کی عوام کو دشوار ہو گیا ہے ہماری گزارش یہ ہیلے کہ اس کو ٹریکٹر کا بیلیٹ لگوایا جائے۔۔