November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو روڈ شهر نزدیک گاوں کولهی کالونی میں گهر کی دیوار ديوار گھرانے کے تنازعے پر کولهی برادری کے دو ڈھوک میں جھگڑا نتیجے میں

IMG-20250818-WA0162

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو روڈ شهر نزدیک گاوں کولهی کالونی میں گهر کی دیوار ديوار گھرانے کے تنازعے پر کولهی برادری کے دو ڈھوک میں جھگڑا نتیجے میں
2 خواتین سميت 8 افراد زخمی

زخموں میں ڀوری کولهن۔پريمی کولهڻ
اور مردوں میں نيلو ۔تيرتھ۔کھيمشی ۔ويرجی ۔لومبو ۔نيلارام شامل زخمیوں کو تعلقہ اسپتال سامارو داخل کیا گیا ہے