نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی مورخہ 18 اگست بروز سوموار بوقت تین بجے تھانہ نورپورتھل میں
نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی مورخہ 18 اگست بروز سوموار بوقت تین بجے تھانہ نورپورتھل میں کھلی کچہری منعقد کر کے عوامی مسائل سنیں گی اور موقع پر ہی ان کے حل کے لیے ضروری احکامات صادر کریں گے۔ دریں اثناء عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کے ان عوام دوست اقدامات کی زبردست پذیرائی کی جا رہی ہے کیونکہ ان کے ذریعے عوام کو ان کی دہلیز پر سستا اور فوری انصاف فراہم گا ۔