*⚫خیبر پختونخوا میں سیلابی ریلوں سے تباہی، 200 سے زائد افراد جاں بحق، باجوڑ میں امدادی ہیلی کاپٹر کریش کرگیا*
*⚫خیبر پختونخوا میں سیلابی ریلوں سے تباہی، 200 سے زائد افراد جاں بحق، باجوڑ میں امدادی ہیلی کاپٹر کریش کرگیا*
*🔴بونیر میں سیلاب نے تباہی مچادی، کئی گاؤں سیلابی ریلوں میں بہہ گئے، 157 افراد جاں بحق*
*🔵بونیر میں ایک ہی گھر کے 20 افراد مکان کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوئے، ریسکیو حکام*
*🟡آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد افراد جاں بحق ہوئے*
*🟤خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا، 2 پائلٹ سمیت 5 افراد شہید*
*🟣گلگت بلتستان میں گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کی وارننگ، سیلاب کا سنگین خطرہ*