عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سینیٹر صحافی کی نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ میں شمولیت
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سینیٹر صحافی کی نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ میں شمولیت
ہم اپنے سینيئرصحافي اور مهران ٹی وی شادی پلی رپورٹر اور ریجنل ٹائم کے ڈویزنل بیوروچیف چیف محمد بچل شر کو ہماری نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ میں شمولیت کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ساتھ میں نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ کی پوری، ٹیم کی جانب سے ان کو سرپرست اعلی کے عہدے پر عائد کرتے ہوئے ایک بار پہر ویلکم کرتے۔ اس امید سے کہ ایک سنئيئر کی حیثیت سے ان سے ہماری ٹیم کو سمجھانے کی طاقت ملے گی۔۔۔ منجانب صدر،ڈاکٹر ایم لال واگھانی 03002065907