November 17, 2026

پنجاب بھر میں 1000 ویٹرنری گریجوایٹس اور پیرا ویٹس کے لئے پہلا جامع انٹرن شپ پروگرام

Screenshot_2025-08-15_082106

پنجاب بھر میں 1000 ویٹرنری گریجوایٹس اور پیرا ویٹس کے لئے پہلا جامع انٹرن شپ پروگرام

وزیراعلی مریم نوازشریف کے انٹرن شپ پروگرام کے تحت ویٹرنری گریجوایٹس کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ ملے گا

پیرا ویٹس/معاونین لائیوسٹاک کو انٹرن شپ کے دوران 40 ہزار روپے ملیں گے

ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ڈی وی ایم ڈگری ہولڈر ویٹرنری گریجوایٹس اپنے متعلقہ ضلع میں اپلائی کرسکتے ہیں

2 سالہ ایل اے ڈی کورس مکمل کرنے والے نوجوان اپنے متعلقہ ضلع میں انٹرن شپ پروگرام کے لئے اپلائی کرسکتے ہیں

ویٹرنری گریجوایٹس اور پیرا ویٹس www.jobs.punjab.gov.pk لنک پر گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے ہیں

پنجاب کے 36 اضلاع میں ویٹرنری اسسٹنٹ، اے آئی ٹیکنیشن اور لیب اسسٹنٹ کا کوٹہ مقرر