November 17, 2026

پوج سوائی مڑھی صاحب 🇵🇰 شہدادپور میں پاکستان کی 78ویں سالگرہ کا جشن رپوٹ وجئے کمار واسوانی دوعا اں لائین نیوز

IMG-20250816-WA0192

پوج سوائی مڑھی صاحب
🇵🇰 شہدادپور میں پاکستان کی 78ویں سالگرہ کا جشن
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
دوعا اں لائین نیوز

پاکستان کی 78ویں آزادی کے موقع پر پوج سوائی مڑھی صاحب
شہدادپور کے
سوائی صاحب مڑھی کے گادی نشین موہن گر صاحب اور پوج لوہانہ ہندو پنچائیت شہدادپور کے صدر ونود کمار ایسرداسانی نے جشن کا کیک کاٹا۔
تقریب میں وائس چیئرمین ماما دیوان پرمانند واٹوانی، جنرل سیکریٹری اوم پرکاش رائسنگھانیا، آکاش کمار اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ اخر مین اپنے پیارے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لئے خصوصی دوعا مانگی گئی
سوائی مڑھی، شہدادپور۔