October 28, 2026

خبر شامل کرتے ہین نوشہرو فیروزسے ہمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی نوشہرو فیروزمیں کیمکل والہ دودھ دھی اور مظہر صحت تیل، گھی فروخت ہونے کے خلاف عوامی ایکشن

Screenshot_2025-08-13_143326

خبر شامل کرتے ہین نوشہرو فیروزسے ہمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
نوشہرو فیروزمیں کیمکل والہ دودھ دھی اور مظہر صحت تیل، گھی فروخت ہونے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی اور مختلف سیاسی سماجی تنظیموں کے کارکنان نے انصاف چونک سے پریس کلب تک ریلی نکالی ریلی کے شرکاء مظہر صحت دودہ دہی فروخت کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تہے اس موقع محمد یونس راجپر، ایم ظفر تگر، خادم سیال، اور دیگر نے کہا کہ نوشہرو فیروز زہریلہ دودھ دھی اور مظہر صحت گیھ، تیل فروخت ہورہا ہے جسکے باعث بیماریاں پہل رہی ہیں کئی لوگ دل، گردوں، پیٹ کی بیماریوں مبتلا ہورہے ہیں ضلع انتظامیہ، فوڈ کنٹرول اتھارٹی سمیت ادارے تماشائی بنے ہوئے ہیں انہون نے وزیراعلی سندہ سمیت اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر کھانے پینے کے نام کیمیکل بیچنے والوں کے خلاف بامقصد کاروائی کرنے انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ورنہ احتجاج سلسلہ وسیع کیا جائے گا۔ یاد رھے اسی طرح سکھر روھٹری خیرپور گھوٹکی پنو عاقل بلکہ پورے ملک میں ھو رھا ھے