ارپوٹ بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سے(گورنر سردار سلیم حیدر خان کا دورہ عراق
ارپوٹ بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سے(گورنر سردار سلیم حیدر خان کا دورہ عراق
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان حضرت امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نجف سے کربلا کی طرف شدید گرمی میں پیدل رواں دواں ۔
اھل بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ۔ گورنر پنجاب
حضرت امام حسین کی دین اسلام کو بچانے کے لیے جو قربانی کو پوری دنیا سے مسلم اور غیر مسلم خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔ گورنر سردار سلیم حیدر
حضرت امام حسین کی قربانی شعیہ، سنی۔ وہابی یا کسی خاص فرقے کے لیے نہیں بلکہ انسانیت کے لیے تھی۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان
نجف سے کربلا مشی کی واک میں ہندو ،کرسچین، مسلمان اور دنیا کے ہر مذہب کے لوگ کربلا کی جانب رواں دواں ہیں ۔ گورنر پنجاب
جن لوگوں نے بائے روڈ کربلا آنے کی نیت کی تھی وہ نہیں پہنچ سکے۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان
مجھے ذاتی طور پر برا دکھ ہوا کہ زائرین سیکورٹی کے پیشِ نظر بائے روڈ کربلا نہیں پہنچ سکے ۔ گورنر سردار سلیم حیدر