November 18, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہارون آباد مقامی ادارہ ایجوکیشنل کمپلیکس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بہاولپور بورڈ دہم جماعت

Screenshot_2025-08-10_175157

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہارون آباد مقامی ادارہ ایجوکیشنل کمپلیکس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بہاولپور بورڈ دہم جماعت میں بہاولپور بورڈ میں تیسری پوزیشن اور پوزیشن ہولڈر طالبات میں شیلڈیں اور کیش پرائز انعامات تقسیم کئے گئے اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عابدسررور,حاجی محمد سعید نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ہارون آباد نجی ادارہ حرا ایجوکیشنل کمپلیکس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پوزیشن ہولڈر طالبات میں شیلڈیں اور کیش پرائز انعامات تقسیم کئے گئے انعامات چیف گیسٹ اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عابد سرور,حاجی محمد سعید وائٹل گروپ اور پرنسپل ادارہ محمد ارشد و دیگر شخصیات نے تقسیم کئے اس موقع پر مقررین نے ٹیچرز اور طالبات کی محنت کو سراہا طالبات نے فلسطینی غزہ کے عوام پر ڈھائے جانیوالے مظالم کی تصویر پیش کرتے ہوئے انکے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے خاکہ پیش کیا تقریب میں اساتذہ اکرام ,طالبات اور شعبہ صحافت سے جناح پریس کلب نے بھی بھر پور شرکت کی