*💫آج کا اخبار📰 اہم خبریں💫*
*💫آج کا اخبار📰 اہم خبریں💫*
بھارت مغربی دریا بہنے دے، عالمی ثالثی عدالت
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیرک حکمت عملی، پاکستان نے ٹرمپ کا دل کیسے جیتا؟ امریکا سے حتمی تجارتی معاہدہ قریب، برطانوی، امریکی میڈیا
امریکا نے BLA اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دیدیا
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، وزیر خارجہ
شوگر سیکٹر مکمل ڈی ریگولیٹ ہوگا، وزیر خزانہ، پیداوار سے متعلق غلط اعداد و شمار دیئے گئے، مسابقتی کمیشن
بھارت کو نہ صرف جنگ میں شکست بلکہ 6 دریا بھی واپس لے سکتے ہیں، بلاول
نواز شریف کا اجلاس، شہباز کی شرکت، ضمنی انتخابات ٹکٹوں کی تقسیم پر غور
اب نام لیکر بتاؤں گا کون پرتگال میں جائیدادیں خرید رہا ہے، خواجہ آصف
قومی اسمبلی، پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، نعرے، اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ
راشد منہاس روڈ سانحہ، ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 8 سال پہلے کا ایکسپائر نکلا
تربیتی کورسز میں صرف سینئر افسروں کو نامزد کیا جائے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی نشست رواں اجلاس میں خالی رہے گی
ایف بی آر، پاکستان کسٹم گریڈ 19اور 18 کے 6 افسران کے تبادلے
۔BLA عالمی دہشتگرد قرار، پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا نتیجہ، طلال
کس ملک کی جیل میں کتنے پاکستانی قید؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
تجارتی اعداد و شمار میں تضادات نئی بلندیوں پر، وزارتوں کی الزام تراشی
*پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان*
وفاق اور خیبر پختونخوا میں تعطل کا شکار ہائیڈرو پاور منصوبوں پر رسہ کشی
بھارت، پاکستانی سفارتی عملے کیلئے زندگی کی بنیادی ضروریات پر پابندی
یوم آزادی پر خوبصورت گھر یا عمارت کی سجاوٹ پر انعام کا اعلان
عبدالقادر گیلانی کی ایک کروڑ 85 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی چھین لی گئی
بھارتی وزیراعظم مودی پر 11 سال میں مشکل ترین وقت، تجزیہ کار
*شاہ محمود پھر بری، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری و دیگر کو 10، 10 سال قید*
صوبے کے حقوق کے تحفظ کا سلسلہ جاری رکھیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
ہمارا طرزِ سیاست ہی سندھو دیش کے خواب کو خاک کر سکتا ہے، خالد مقبول
کیپٹن رفاقت حسین چیف ناٹیکل سرویئر پورٹس اینڈ شپنگ وِنگ مقرر
وزیراعظم نے اوپن مارکیٹ پالیسی کی منظوری دیدی، آئندہ بجلی نہیں خریدیں گے، اویس لغاری
گلگت بلتستان، مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق، 3 زخمی
غزہ پر اسرائیلی بمباری، الجزیرہ کے5 کارکن، 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید
کاروباری اداروں کا حکومتی معاشی پالیسیوں پر اعتماد، کارکردگی PTI دور سے بہتر قرار
اردو یونیورسٹی بحران، خالدمقبول سے بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
کسی قیمت پر کراچی کا امن خراب نہیں ہونے دیں گے، شرجیل میمن
پی پی نے روش نہ بدلی تو اسکا نسلی امتیاز سندھ کو تقسیم کردیگا، آفاق احمد
جائیداد تنازع پر نا خلف بیٹے نے ریٹائرڈ انسپکٹر باپ کو 2 بہنوں سمیت ذبح کر دیا
اسٹاک ایکسچینج، زبردست تیزی، انڈیکس میں 1547 پوائنٹس کا اضافہ
شفقت علی خان متحدہ عرب امارات، فیصل نیاز ترمذی روس میں پا کستان کے سفیر تعینات
سرکاری حج اسکیم؛ درخواستوں کی وصولی کا دوسرا مرحلہ شروع
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت اختیارات، وسائل کے باوجود ناکام ہوچکی، حافظ نعیم
*بنی گالا، 405 کنال اراضی ایک ارب 38 کروڑ 51 لاکھ میں نیلام*
حکومت کا سرکاری زمین پر رائٹ آف وے چارجز ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی 78 ویں سالگرہ /آپریشن بنیان المرصوص کا مشترکہ جشن
مغربی ایما پر اقدامات، حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، رضا ربانی
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 18 افسران کی حتمی سینیارٹی فہرست جاری
وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی کے ایم این اے شیر افضل مروت کی نشست پر پہنچ گئے
قومی ایئر کا بوئنگ طیارہ تین دن سے پیرس میں خراب
نوجوان نسل کی جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سے مکمل آگاہی ترجیح ہے، وزیراعظم
زائرین کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کے نام وزیراعظم کو بھیج دئیے، طلال چوہدری
ٹینکر اور ڈمپر والوں کو کہہ دیا، بغیر کیمرے کے گاڑی نہیں چلے گی ،وزیر داخلہ سندھ
بھارت: مودی حکومت کیخلاف احتجاج، راہول اور پرینکا گاندھی کی گرفتاری و رہائی