November 18, 2026

فیصل آباد!ایک اور رونگھٹے کھڑے کر دینے والاواقعہ مریم اور عاصمہ ایک نجی ہوٹل کی ویٹرس تھیں،

FB_IMG_1754966108534

فیصل آباد!ایک اور رونگھٹے کھڑے کر دینے والاواقعہ
مریم اور عاصمہ ایک نجی ہوٹل کی ویٹرس تھیں،دونوں اپنے گھروں کی واحد کفیل تھیں،مریم کے پیچھےایک احمد نامی اوباش لڑکاپڑ گیا اور اس سے دوستی کی خواہش کرنے لگا، مریم کے انکار پر احمد نے دونوں کو پیچھا کیا اور دونوں پر (فا/ئر/نگ) کر دی، عاصمہ ایک گھنٹے کے بعد اس دنیا سے رخصت ہوگئی جبکہ مریم نامی لڑکی اپاہج ہوگئی،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نوٹس لینے پر مجرم تو گرفتار ہوچکا ہے مگر دونوں گھروں کے حالات اب ایسے ہوگئے ہیں کہ وہاں کبھی چولہا جلتا ہے اور کبھی نہیں، کئی کئی دن فاقے بھی دیکھنے پڑتے ہیں،لواحقین اب انتظامیہ اور حکومت سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں