November 18, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2025-08-10_175157

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *10 اگست 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) اسلام آباد: حکومت کی جانب سے راتوں رات مدنی مسجد اور مدرسۃ المسلم کی عمارتیں شہید کرانے کے بعد اسلام آباد میں علماء کا بھرپور اجلاس

🚨 (2) تمام علماء کرام کا مسجد شہادت واقعے کیخلاف سخت رد عمل دینے کا فیصلہ

🚨 (3) نماز مغرب بھی جےیوآئی اسلام آباد کے امیر مفتی اویس عزیز صاحب کی اقتداء میں شہید مسجد پر پڑھی گئی

🚨 (4) اسلام آباد: علماء کرام کی جانب سے مسجد از سرنو تعمیر کرنے کا بھی فیصلہ

🚨 (5) اسلام آباد میں مدنی مسجد کی شہادت پر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا شدید احتجاج

🚨 (6) بھارت خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

🚨 (7) بیرون ملک پاکستانی “برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین” ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

🚨 (8) غ_ز_ہ پر قبضے کا منصوبہ، اس را_ئیلی وزیر خزانہ نے حکومت گرانے کی دھمکی دیدی

🚨 (9) ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کا انجن اور 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 4 مسافر زخمی

🚨 (10) پاکستانی اور ترک وزرائے خارجہ کی غ_ز_ہ پر قبضے کے اس را_ئیلی منصوبے کی مذمت

🚨 (11) کراچی، ڈمپر نے بہن بھائی کو کچل دیا، والد شدید زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپر جلا دیئے

🚨 (12) سلامتی کونسل کا اجلاس، پاکستان کی غ_ز_ہ پر قبضے کے اس را_ئیلی منصوبے کی شدید مذمت

🚨 (13) پنجاب کے ہونہار طلبہ کیلئے اسکالرشپ کا پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا: مریم نواز

🚨 (14) سکیورٹی خدشات کے باعث جعفر اور بولان ایکسپریس تین روز کیلئے معطل

🚨 (15) خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ سمیت دیگر منصوبوں میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں

🚨 (16) معرکہ حق سے سرشار قوم 79 واں یوم آزادی تاریخی انداز میں منائے گی: مریم اورنگزیب

🚨 (17) وزیراعظم سے طالبعلم اکرام اللہ کاکڑ کی ملاقات، تعلیمی کامیابی پر مبارکباد

🚨 (18) مریم نواز کا ژوب میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

🚨 (19) چاروں صوبوں کی زنجیر جعفر ایکسپریس کا دلچسپ مگر پُرخطر روٹ

🚨 (20) ڈاکٹر رتھ فاؤ کو دنیا سے رخصت ہوئے 8 برس بیت گئے

🚨 (21) معرکہ حق کے دوران بھارتی سیاستدان اور فوجی سربراہان تماشہ بن گئے: رانا تنویر

🚨 (22) راولپنڈی، کنویں کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

🚨 (23) لاہور اور اسلام آباد سمیت کئی مقامات پر بارش کے باوجود حبس برقرار

🚨 (24) یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشن کا سماں

🚨 (25) کراچی میں 7 ماہ کے دوران ٹریفک حادثات میں 536 افراد جان کی بازی ہار گئے

🚨 (26) یوم آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کیلئے مارگلہ ٹریلز بند کرنے کا فیصلہ

🚨 (27) مظفرآباد، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

🚨 (28) دوسرا ون ڈے، بارش رُک گئی، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری

🚨 (29) دلی خالصتان کا حصہ بنے گا، پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر بھارت کا مقابلہ کریں گے: گرپتونت سنگھ

🚨 (30) زیارت میں نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کو بیٹے سمیت اغوا کرلیا

🚨 (31) کےپی اسمبلی کے ملازم کا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں غیرقانونی تعیناتی کا انکشاف

🚨 (32) باجوہ کو ایکسٹینشن دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی، قوم سے معافی مانگتے ہیں: اسد قیصر

🚨 (33) خیبرپختونخوا: 2018 سے 2021 تک صحت انصاف کارڈ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

🚨 (34) ٹوکیو میں باکسنگ ایونٹ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے 2 باکسر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

🚨 (35) عامر لیاقت سے آخری ملاقات تکلیف دہ تھی، وہ ڈپریشن میں تھے: ساحر لودھی

🚨 (36) سوات: زیر تعمیر عمارت میں کام کرتے ہوئے 3 مزدور تیسری منزل سے گر گئے، 2 جاں بحق

🚨 (37) ورلڈ گیمز اسنوکر ایونٹ میں پاکستان کے محمد آصف کا فاتحانہ آغاز

🚨 (38) سیلاب سے متاثرہ بچے کی میٹرک کے امتحان میں پوزیشن، وزیراعظم نے ملاقات کیلئے بلالیا

🚨 (39) نوشہرو فیروز: سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں آتشزدگی، 100 سے زائد پلیٹیں جل گئیں

🚨 (40) ویرات اور روہت شرما کے ون ڈے کرکٹ سے الگ ہونے کی خبریں ایک بار پھر گرم

*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaMemInFCCoPrCiDHz39

🚨 (41) پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی حجم میں 16 فیصد اضافہ

🚨 (42) پاکستان میں پہلی بار پیدائش پر بچے کا ڈیجیٹل اندراج، برتھ رجسٹریشن کی فیس ختم

🚨 (43) انتقامی کارروائیاں عروج پر لیکن پاکستان اور آزادی کی جنگ آخری دم تک لڑیں گے: گنڈاپور

🚨 (44) پاکستان فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر تعینات

🚨 (45) شہریوں کو اجرک والی نمبر پلیٹ مفت دی جائے، گورنر سندھ کا صوبائی حکومت سے مطالبہ

🚨 (46) عرب لیگ اور او آئی سی کی غ_ز_ہ پر فوجی کنٹرول کے اس را_ئیلی منصوبے کی مخالفت

🚨 (47) حافظ آباد: گھریلو ملازم کو مبینہ تشدد کے بعد چھت پر پھینک دیا گیا، ملازم جاں بحق

🚨 (48) مستونگ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس عارضی طور پر معطل

🚨 (49) پنجاب، کے پی اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان، کراچی میں بھی بارش متوقع

🚨 (50) فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

🚨 (51) مظفرآباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد، بچنے کی کوشش میں لڑکی کھائی میں گر کر جاں بحق

🚨 (52) سرکاری ادارے کے سی ای او کا 32 ماہ میں 35 کروڑ 50 لاکھ کے فوائد لینے کا انکشاف

🚨 (53) لاہور میں 13 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزمان سی سی ڈی سے مقابلے میں ہلاک

🚨 (54) یوکرین علاقہ چھوڑے تو اسے نیٹو رکن بنانے کا وعدہ کیا جائے، یورپی ممالک کی امریکا کو تجویز

🚨 (55) چین میں چکن گونیا کا پھیلاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ

🚨 (56) کراچی: سولجر بازار میں فائرنگ سے وکیل جاں بحق، ملزم فرار

🚨 (57) نیب نے 6 ماہ کے دوران 547 ارب 31 کروڑ روپے ریکور کر لیے، ہزاروں متاثرین کو رقوم واپس

🚨 (58) اسلام آباد ائیرپورٹ 8 دن بند رہنے کی خبریں درست نہیں: ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی

🚨 (59) ایر_ان کا اپنی سرحدوں کے قریب ‘ٹرمپ راہداری’ منصوبے پر سخت ردعمل: قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

🚨 (60) غ_ز_ہ میں خوراک کے متلاشی 40 افراد سمیت مزید 47 فلس_طینی دم توڑ گئے، غذائی قلت سے 11 فلس_طینی دم توڑ گئے

🚨 (61) بی جے پی دہشت گردی کرکے الزام مسلمان پر لگاتی ہے، آر ایس ایس کے سابق ترجمان کا بیان

🚨 (62) فلس_طینی فٹبالر کی غ_ز_ہ میں شہادت پر یوئیفا کی پوسٹ پر محمد صلاح کا طنزیہ سوال

🚨 (63) ’امن کیلئے حکومت کے ساتھ ہیں‘، وزیراعلیٰ پختونخوا کی سربراہی میں جرگے کا فیصلہ

🚨 (64) لندن میں پارلیمنٹ اسکوائر پر فلس_طین ایکشن کے حامیوں کا احتجاج، 365 مظاہرین گرفتار

🚨 (65) علی امین اچھے بچے ہیں، اسلام آباد سے جو ٹاسک دیا جاتا ہے پورا کرتے ہیں: فیصل کریم کنڈی

🚨 (66) پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہوگئے

🚨 (67) سکھر بیراج کے نئے دروازوں میں ناقص مٹیریل استعمال کیا گیا: سپرنٹنڈنٹ انجنیئر کا خط

🚨 (68) پاکستانی اور سعودی جامعات نے عمودی اڑان بھرنے اور لینڈ کرنے والا سرویلین ڈرون تیار کرلیا

🚨 (69) راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دیکر کمپنی کی ایچ آر منیجر کا ریپ کرنے والا ملزم گرفتار

🚨 (70) نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگ اور 359 رنز سے ہرا دیا