ٹیچنگ ہسپتالوں میں شعبہ بیرونی مریضاں کے اوقات کار میں اضافہ
ٹیچنگ ہسپتالوں میں شعبہ بیرونی مریضاں کے اوقات کار میں اضافہ
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیر سے جمعرات و ہفتہ کو شعبہ بیرونی مریضاں میں صبح 8 بجے سے دوپہر 3 بجے تک سہولیات فراہم کی جائیں گیں.
جبکہ جمعہ کو صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے شعبہ بیرونی مریضاں میں سروسز دستیاب ہوں گیں. اس اعلامیے کا نفاذ سپشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے زیرِ انتظام تمام ہسپتالوں و اداروں پر ہو گا.